14-04-2018

دورہ انگلینڈ کیلئے 16 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کل ہو گا۔

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج چوتھے روز بھی جاری ہے۔  کرکٹرز آج باؤلنگ اٹیک بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔

  سلیکشن کمیٹی نے سیریز کیلئے 16 رکنی حتمی اسکواڈ تشکیل دے دیا ہے تاہم ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشاورت کے بعد اتوار کے روز ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔