October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

دوہرے قتل کیس کے ملزم کی ضمانت پر رہا ئی کے احکامات جاری

07-09-2019

پشاور ہائی کورٹ نےدوہرے قتل کیس کے ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

 جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے سنگل بنچ  نے ملزم خان زیب سکنہ تالاش دیر کیجانب سےدائر ضمانت  درخواست کی سماعت کی  جس میں عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے اپنے گاوں کے دو افرادظفر اور زبیر کوہوٹل کی ملکیت اور اسے مسمار کرنے کے تنازعہ پر قتل کردیا تھا جس کے خلاف بارہ جولائی دوہزارانیس کو مقدمہ پولیس سٹیشن تالاش میں درج کیا گیا تھا تاہم عدالت نے ملزم کے خلاف براہ راست شواہد کی عدم موجودگی اورتحقیقاتی ونگ کیجانب سے مناسب شواہد اکٹھا کرنے میں ناکامی پر ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات صادر کیے۔

Related posts