05-10-2017

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیی آفریدی نے عوامی مفاد میں فوری طور پر جوڈیشل افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ محمد سلیم خان کے زیر دستخطی جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق  سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور صوابی محمد اورنگزیب کا تبادلہ لکی مروت جبکہ سول جج کم جوڈیشل مجسریٹ لکی مروت سحرش رانا کا تبادلہ  لاہور صوابی کر دیا گیا ہے ۔