November 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

دہری شہریت کیس میں سینٹ آف پاکستان کے  دو سنیٹرز نااہل قرار

18-10-2018

سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے2 سینیٹرز کو نااہل قرار دے دیا ہے ۔

عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن سینیٹر سعدیہ عباسی اور سینیٹر ہارون اختر کے انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا ہے ۔عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن دونوں سینیٹرز کو ڈی نوٹیفائی کرے ۔

دونوں سینیٹرز کی نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن ان دونوں سینیٹ کی نشستوں پر چند روزمیں الیکشن کا اعلان کرے گی ۔

Related posts