08-09-2017

وفاقی وزارت داخلہ نے دہرے شناختی کارڈ کے حامل افراد نوٹس کے ذریعے طلب  کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وزارت داخلہ کے مطابق  دانستہ ایک سے زائد شناختی کارڈ حاصل کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا اور ریکارڈ میں واضح ردو بدل پائے جانے پر 20 ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا جبکہ سزا کا تعین متعلقہ علاقے کے ڈی جی نادرا کریں گے ۔