August 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

دہشت گردی میں ملوث ملزمان کو چودہ چودہ سال قید اور جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

31-07-2018

لاہور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تین دہشت گردوں کو 14،14سال قید کی سزا سناتے ہوئے انکی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم  دے دیا ہے ۔

 انسداد دہشت عدالت لاہور کے جج عبداقیوم خان نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دہشت گردوں شعیب ،عبدالرحمان اور عامر کو 14،14سال قید کی سزا سنائی اور ان کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم دیا۔

Related posts