October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

دہشت گردی واقعات میں شہید سرکاری ملازمین ورثاء کو شہداپیکج ادائیگی کے احکامات

07-12-2017

پشاور ہائی کورٹ نے مہمند و باجوڑ ایجنسی میں دہشت گردی واقعات میں شہید ہونے والے سرکاری ملازمین کےورثاء کو دو ہزار پندرہ کی پالیسی کے تحت شہدا پیکج ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم دورکنی بنچ نے دائر رٹ درخواست کی سماعت کی ۔

عدالت نے سیکرٹری سیفران کو احکامات جاری کئے کہ متاثرہ خاندانوں کو دو ہزار پندرہ کی پالیسی کے مطابق معاوضوں کی ادائیگی کی جائے ۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت سولہ دسمبر تک ملتوی کردی ۔

Related posts