09-06-2018

سپریم کورٹ نے راولپنڈی و اسلام آباد میں پانی کی قلت پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیئرمین سی ڈی اے کو طلب کرلیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت  کی

 جس میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ  پانی کی فراہمی سے متعلق ضابطہ ابھی تک کیوں نہیں بنا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ  سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن پانی کے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی بنائیں۔ فاضل عدالت نے چیئرمین سی ڈی اے کو بھی طلب کرلیا۔