11-06-2018

رمضان المبارک ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹیول کا آغا زہوگیا ہے ۔

طہماس خان گراؤنڈ پشاور پر کھیلے جانیوالے اس فیسٹیول کا افتتاح ڈپٹی کمشنر پشاور عمران حامد شیخ نےکیا۔

 طہماس گراؤنڈ پرفلڈ لائٹس میں کھیلے جانیوالے سپورٹس فیسٹیول میں فٹ بال ،آرچری ،چک بال،والی بال،بیڈمنٹن اور دیگر کھیلوں کے مقابلے ہورہے ہیں۔