13-02-2017

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہاہے۔

اس سال اس دن کا موضوع ہے” ریڈیو آپ ہیں” سامعین اورطبقات کین ریڈیو نشریات کی پالیسی اور منصوبہ بندی میں زیادہ سے زیادہ شرکت”
اس دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ کے تعاون سے مختلف ریڈیو چینلز پر  خصوصی تقریب کا اہتمام  کیا جا رہا ہے۔

سنہ 2008 میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے اطلاعات کی ترسیل میں ریڈیو کے کردار کو سراہنے کے لیے 13 فروری کو ریڈیو کے عالمی دن کے طورپرمنانے کا اعلان کیا۔ یہ دن سنہ 1946 میں اقوام متحدہ کے ریڈیو کے قیام کا دن ہے.