June 20, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ریڈ زون میں گرینڈ حیات ہوٹل کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا گیا

10-01-2019

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ریڈ زون میں گرینڈ حیات ہوٹل کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

فاضل عدالت نے گرینڈ حیات ہوٹل تعمیر کرنے کی اجازت دیتے ہوئے بی این پی کنسورشیم کو لیز کی مد میں سی ڈی اے کو ساڑھے سترہ ارب روپے ادا کرنے کا حکم بھی دیا ۔

Related posts