08-05-2017

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں رضاکاروں کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے ۔اس سلسلے میں پاکستان ریڈ کراس اور ریڈکریسنٹ سمیت دنیا بھر میں رضاکار تنظیموں کے زیر انتظام تقاریب اور واک  کا اہتمام کیا گیا ۔

اس سال اس دن کا موضوع ہے “” انسانیت کےلئے ایک ساتھ””۔