07-07-2017
زرعی یونیورسٹی پشاور نے بی ایس سی آنرز ایگریکلچر اور بی بی اے پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے ۔
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق داخلوں کےلئے انٹری ٹیسٹ منعقد کیا جائے گا جس میں حصہ لینے کےلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ بارہ جولائی ہے ۔