December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

زرعی یونیورسٹی پشاور نئے بیچلر ڈگری پروگراموں کی کلاسز پندرہ اکتوبر سے شروع ہوں گے

11-10-2018

زرعی یونیورسٹی پشاور میں نئے بیچلر ڈگری پروگراموں کی کلاسز  بروز پیر  پندرہ اکتوبر کو شروع ہوں گے ۔

جامعہ کے ڈائریکٹوریٹ آف ٹیچنگ سے جاری ہونےوالے نوٹی فیکیشن کے مطابق بی ایس سی آنرز ایگریکلچر ، بی ایس سی آنرز بائیو ٹیکنالوجی ، ڈاکٹر آف وٹرنری میڈیسن ، بی ایس اکنامکس ، بی بی اے آنرز ، بی ایس کمپیوٹر سائنس اور بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے سیشن دو ہزار اٹھارہ ،دو ہزار بائیس کی ریگولر کلاسز بیر پندرہ اکتوبر سے شروع ہوں گی ۔

Related posts