05-07-2017

سندھ ہائی کورٹ نے زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں سابق چیف سیکرٹری صدیق میمن اور دیگر کے خلاف 9 اگست تک پیشرفت سےمتعلق رپورٹ طلب کرلی  ہے۔

 سندھ ہائی کورٹ میں زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی ۔

عدالت نے ملزمان کے خلاف آئندہ سماعت تک پیشرفت سےمتعلق رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت اگست کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردی ۔