06-07-2017

زونوسیس بیماریوں کی روک تھام کا عالمی دن آج  منایا جارہاہے جس کا مقصد جانوروں سے انسانوں کو منتقل ہونے والی بیماریوں اوران کے سد باب کیلئے حفاظتی اقدامات کے بار ے میں آگاہی پید ا کرنا ہے۔

رپورٹس کےمطابق دنیا میں زونوسیس سے متعلق تقریبا ڈیڑھ سو بیماریاں پائی جاتی ہیں ۔ یہ بیماری بنیادی طورپر مچھر کے کاٹنے کے باعث پھیلتی ہے۔

…………………………..