April 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

 زیر التواء فوجداری مقدمات کو سننا شروع کیا ہے صرف چار مال کے زیر التوا مقدمات رہ گئے ہیں ، چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ

02-04-2019

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے  کہ1994 سے زیرالتوافوجداری مقدمات کوسنناشروع کیاتھا، صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں،نومبر 2018 کے فوجداری مقدمات کی سماعت کررہے ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین  رکنی بنچ نے عمر قید کی سزا پانے والے ملزم رحمت  کی اپیل کی سماعت کی۔

دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان  نے ریمارکس دیئے کہ  25 سال کی مسافت طے کرلی گئی۔اب ہم اپنی منزل حاصل کرنے والے ہیں۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ 25 سال کی مسافت طے کرلی گئی۔اب ہم اپنی منزل حاصل کرنے والے ہیں۔ استعاثہ کے مطابق ملزم رحمت  پرٹرک ڈرائیورکوقتل کرنےکا الزام ہے۔فاضل عدالت نے دائر اپیل پر دلائل مکمل ہونے پر  ملزم کی عمرقیدبرقراررکھتے ہوئے دائر  اپیل خارج کردی ۔

Related posts