October 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سابق سنیٹر فیصل رضا عابدی کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد

11-10-2018

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کی توہین عدالت  مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مستردکردی ہے۔

 دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تین  ایف آئی آرایک دفعہ درج کرناغیرقانونی ہے جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سزا ایک میں ہی ہوگی 3 میں نہیں،کیاآپ نے عدالت کی توہین کی ہے؟ جس پر فیصل رضا عابدی وکیل نے کہا کہ توہین عدالت نہیں کی،سخت الفاظ کہے تھے ۔

فاضل عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر سابق سینٹر کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

Related posts