August 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سابق سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ طارق اعوان ریفرنس میں نامزد  دو ملزمان کی عدم پیشی پر گرفتاری کے احکامات جاری

13-06-2018

احتساب عدالت پشاور کے جج حافظ نسیم اکبر نے سابق سیکر ٹری ورکر زویلفیئر بورڈ طارق اعوان کے ایک ریفرنس میں نامزد دو ملزمان کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر  ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

 جب فاضل عدالت نے  طارق اعوان کرپشن ریفرنس کی سماعت شروع کی تو اس دوران ملزمان ارسلان قریشی اور اعزاز الرحمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس کے بعد فاضل جج نے دونوں کے خلاف بلا ضمانت وارنٹ گرفتار ی جاری کردیئے اور ملزمان کو 5جولائی تک گرفتار  کرکے عدالت  میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

Related posts