September 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سابق صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

18-08-2018

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی  حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔

واضح رہے کہ  میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر نے کی خبریں سامنے آئیں تھیں ۔

Related posts