10-04-2018

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف  کے خلاف لال مسجد آپریشن اور غازی عبدالرشید قتل کیس میں مقدمے کے اخراج کے لئے دائر درخواست مسترد کردی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد  راجہ آصف محمود نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔

عدالت کی جانب سے مختصرفیصلہ سنایا گیا جبکہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔