February 16, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پر رینٹل پاور کرپشن ریفرنسز میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی

08-02-2019

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پر رینٹل پاور کرپشن ریفرنسز میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی 26 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

ریشماں پاور پلانٹ، گلف پاور پلانٹ اور ینگ جنریشن پلانٹ میں کرپشن سے متعلق نیب ریفرنسز میں راجا پرویز اشرف سمیت تمام 20 ملزمان کو آج طلب کر رکھا تھا۔

Related posts