18-08-2017

احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور کرپشن کیس میں تینوں درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔

عدالت میں نیب کے دو گواہان نے عدالت کے سامنے اپنے بیان قلم بند کرائے جس کے بعد سابق وزیر اعظم کے خلاف کیس میں تینوں درخواستوں پر سماعت مکمل ہو گئی جس پر فاضل عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔