October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد

07-09-2019

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی ہے۔

 اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ چار صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے خلاف نیب میں متعدد ریفرنسز چل رہے ہیں۔ لہذا ان نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست مسترد کی جاتی ہے۔

Related posts