December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف رٹ پر نوٹس

03-10-2018

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف دائر درخواست پروزارت داخلہ، وزارت دفاع، اور سیکشن افسر ای سی ایل سے جواب طلب کر لیا ہے۔

دائر ر ٹ میں وقف اختیار کیا گیا کہ اسد درانی  پر  سفری پابندیاں آئین پاکستان میں دئیے گئے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے لہٰذا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے۔

Related posts