18-10-2017

الیکشن کمیشن پاکستان نے7 دسمبر 2017 کو نیشنل ووٹرز ڈے کے طورپر منانے کا فیصلہ کر لیا  ہے ۔

الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق اس دن  ایوان صدر اورگورنرہاؤسزمیں خصوصی تقریبات ہوں گی جبکہ صوبائی ڈوثرنل اور ضلعی سطح پر ووٹر کی آگاہی اور ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے واک اوردیگرپروگرامات منعقد ہو ں گے ۔