27-09-2017

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پچاس لاکھ روپے تاوان کےلئے سات سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کرنے کے الزام میں گرفتار چار ملزموں کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر دو سو آٹھ سال قید اور آٹھ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی جبکہ دیگر چھ ملزموں کو عدم ثبوت پر بری کردیا ۔