December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سانحہ آرمی پبلک سکول، تمام گواہوں کے بیانات قلمبند

06-12-2018

پشاورہائی کورٹ کے جسٹس ابراہیم خان کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے 93گواہوں کے بیانات قلمبند کرلئے ہیں جبکہ محکمہ انسداددہشت گردی کاریکارڈ بھی عدالت کوفراہم کرکے وزارت دفاع سے متعلق ٹی اوآرزفراہم کردئیے گئے ہیں کمیشن کے ترجمان کے مطابق بیانات قلمبند کرنے والوں میں آرمی پبلک سکول کے سانحہ میں شہید اورزخمی ہونے والے طلباء کے والدین ٗ زخمی طلباء اوران کے رشتہ دارشامل ہیں۔

کمیشن کے ترجمان کے مطابق مجموعی طورپر93گواہوں نے کمیشن کے پاس بیان قلمبند کرنے کے لئے نام درج کئے تھے جس میں تمام کے تمام پیش ہوگئے ہیں۔

Related posts