October 21, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سرمائی اولمپکس آج سے جنوبی کوریا میں شروع ہو رہے ہیں

09-02-2018

تئیسویں سرمائی اولمپکس آج جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چینگ میں شروع ہورہے ہیں۔

اولمپکس کے دوران دنیا کے تین ہزارسے زائد بہترین ایتھلیٹس کے درمیان تاریخ کے سرد ترین موسم میں کھیلوں کے پندرہ مقابلوں میں ایک سودوتمغوں کیلئے مقابلے ہوں گے۔

Related posts