October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سروس ٹربیونل خیبر پختونخوا نے پولیس کانسٹیبل کوملازمت پربحال کردیا

18-08-2018

سروس ٹربیونل پشاور نے مال خانے میں خوردبردکے الزام میں ہنگوکے برطرف پولیس کانسٹیبل کوملازمت پربحال کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ پولیس کانسٹیبل اقتدارحسین کومال مقدمہ میں کمی بیشی کے الزام میں ڈی پی اوہنگو نے 9جون2015ء کوبرطرف کیاتھا۔ سروس ٹربیونل نے دائر اپیل پر سماعت مکمل کرتے ہوئے درخواست گزار برطرف کانسٹیبل کو نوکری پر بحال کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

Related posts