30-08-2017
پشاور کی سرکاری جامعات نے عید الاضحی پر پانچ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے ۔
اعلامیہ کے مطابق پشاور کی تمام سرکاری یونیورسٹیاں جمعہ یکم ستمبر سے منگل پانچ ستمبر تک بند رہیں گی ۔ اس طرح بدھ چھ ستمبر سے دفاتر اور تدریسی شعبہ جات دونوں کھل جائیں گے ۔