November 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سرکاری سکولوں میں رواں تعلیمی سال کی دوسری داخلہ مہم آج پشاور سے شروع

14-09-2018

خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں رواں تعلیمی سال کی دوسری داخلہ مہم آج پشاور سے شروع ہوگئی ہے۔

سال بھر کیلئے8لاکھ سے زائد بچوں کو سکولوں میں داخلہ دینے کا ہدف رکھا گیا تھا جس میں محکمہ تعلیم نے اب تک ساڑھے 6لاکھ سے زائد بچوں کو سرکاری سکولوں میں واپس لانے کا دعویٰ کیا ہے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کے مطابق ہر نئے تعلیمی سال کے دوران اپریل اور دسمبر میں سرکاری سکولوں میں دو مرتبہ  داخلہ مہم چلائی جاتی ہے پہلی مہم اپریل میں چلائی گئی تھی جبکہ دوسرے مرحلے کی مہم آج پشاور کے گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نمبر ون سے شروع کی گئی۔

Related posts