October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سعودی جیل میں قید پاکستانی شہری کی درخواست پر نوٹس ، وزارت خارجہ سے جواب طلب

10-10-2018

سپریم کورٹ نے سعودی جیل میں قیدپاکستانی شہری کی درخواست پرنوٹس لیتے ہوئے وزارت خارجہ سے 15 روز میں جواب طلب کرلیاہے۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق ظہیرنواز  کے والد سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل میں درخواست دی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ظہیرنواز 2 ماہ سے سعودی جیل میں قید ہے،اور اسے کفیل کی غلطی کی سزادی جارہی ہے جبکہ کفیل نے فیس کے باوجوداقامہ کی تجدیدنہیں کرائی۔

Related posts