October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سماجی ورکر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے جواب طلب

07-09-2019

پشاور ہائی کورٹ نے سماجی ورکر ثناء اعجاز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس میں ایڈوکیٹ جنرل کو کمنٹس کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔

چیف جسٹس پشاور  ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ  پر مشتمل سنگل بنچ نے دائر ر ٹ پٹیشن کی سماعت کی جس میں عدالت کو بتایا کہ درخواست گزارہ کے خلاف جس بنیاد پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی وہ ختم کردی گئی ہے لہذا اب نام بھی ای سی ایل سے نکالا جائے۔

فاضل عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کو کمنٹس کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب  طلب کرلیا اور  کیس کی سماعت چوبیس ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی ۔

Related posts