16-03-2017
سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سعید الدین ناصردل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔
انہیں کیس کی سماعت کے دوران آج اچانک دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعدفوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم دوران علاج ان کا انتقال ہو گیا ۔