June 01, 2020

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سنگین جرائم میں سزا کاٹ کر رہا ہونے والے جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنا شروع

26-12-2018

خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کی مختلف جیلوں سے سنگین جرائم کی سزا کاٹ کر رہا ہونے والے جرائم پیشہ افراد کے مکمل ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنا شروع کردیا ہے تاکہ ان کی حرکات و سکنات پر کڑی سے کڑی نگرانی رکھی جا سکے اور وہ دوبارہ ایسے جرائم کا ارتکاب نہ کرسکیں۔

خیبرپختونخوا پولیس ترجمان کے مطابق صوبائی پولیس نے سال رواں کے دوران جیل سے رہا ہونے والے 981جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کردیا ہے۔

…………………..

Related posts