13-03-2017
شاہراوں کے قومی ادارے این ایچ اے نے سوات ایکسپریس وے کی تعمیر پر ابتدائی کام شروع کردیا ہے جو چکدرہ کو کالام سے ملائے گی ۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام کے مطابق سعودی حکومت نے ایک سو تینتیس کلومیٹر طویل سوات ایکسپریس وے کےلئے تین ارب چالیس کروڑ روپے فراہم کیں ہیں ۔
واضح رہے کہ ایکسپریس وے کی تعمیر کا فیصلہ دو ہزار پندرہ میں کیا گیا تھا۔