21-08-2017

سوات میں تین روزہ سالانہ کالام فیسٹیول امسال اٹھائیس تا تیس اگست منعقد ہوگا ۔

حکام کے مطابق ضلعی انتظامیہ سوات اور پاک فوج مشترکہ طور پر کالام فیسٹیول کا انعقاد کر رہی ہے جس کےلئے ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج نے انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔

تین روزہ کالام فیسٹیول میں بڑی تعداد میں سیاح شرکت کریں گے ۔