24-04-2017

یونیورسٹی آف سوات کے ایم اے ، ایم ایس سی کے امتحانات کے داخلہ فارم ٹریپل لیٹ فیس اٹھائیس اپریل دو ہزار سترہ تک جاری رہیں گے ۔

ناظم امتحانات یونیورسٹی آف سوات کے مطابق  یونیورسٹی کے ماسٹر کے امتحانات برائے سال دو ہزار سترہ کے داخلہ فارم متعلقہ کالجز اور بینکوں میں دستیاب ہوں گے اور اٹھائیس اپریل تک داخلہ فارم ٹریپل فیس کے ساتھ اب اٹھائیس اپریل تک جمع کرائے جا سکیں گے ۔