08-03-2017

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنانے اور ذمہ داروں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم  دیتے ہوئےکیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

 اسلام آباد ہائی کورٹ  جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا حکم دیتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سے پیش رفت پر کل تک رپورٹ طلب کرلی۔