November 22, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس بیچ ٹو تربیتی پروگرام کے دوسرے ہفتے کا چوتھا دن

16-02-2017

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں پروبیشن سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس/علاقہ قاضیوں کے دوسرے بیچ کے لئے چار ہفتوں پر محیط پری سروس  ٹریننگ  پروگرام  کا  دوسرا ہفتہ جاری ہے۔

تربیتی پروگرام کے دوسرے بیچ میں صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات چونتیس پروبیشن سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس /علاقہ قاضی شریک ہیں ۔

آج چار ہفتوں پر محیط  ٹریننگ پروگرام کے دوسرے ہفتے کے چوتھے دن ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور محمد مسعود خان  نے فیڈ بیک سیشن  لینے کے بعد  ٹرائل میں جیورس پروڈینس کے اصولوں کا عملی نہتارت کے موضوع پر لیکچر دیا جبکہ ریسورس پرسن  قاضی جمیل نے کرئمینل کیسز میں انوسٹی گیشن کے موضوع پر ، ریسورس پرسن ارشد علی نے لیمیٹیشن ایکٹ  اور ریسورس پرسن فخر زمان نے قیاس اور دیت لاء ز کے موضوعات پر لیکچرز دیئے ۔

Related posts