08-11-2017

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیی آفریدی نے فوری طور پر عوامی مفاد میں سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ ہری پور تحریمہ صباحت کو تبدل کرکے پشاور ہائی کورٹ میں او ایس ڈی /ڈائریکٹر ہیومن رائٹس سیل تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ان کی تعیناتی آٹھ ماہ کے عرصہ کےلئے کی گئی ہے ۔

 اس امر کا اعلان رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹی فیکیشن میں کیا گیا ہے۔