December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سول سروسز میں پاک فوج کے افسران کی تعیناتی کیس ، سماعت کل تک ملتوی

23-07-2018

اسلام آبادہائی کورٹ  نے سول سروسز میں پاک فوج کے افسران کی تعیناتی کیس کی سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان کی عدم دستیابی کے باعث کل تک ملتوی کردی ہے۔

جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ بنچ نے سول سروسز میں پاک فوج کے افسران کی تعیناتی کیس کی سماعت  شروع کی تو عدالت کوبتایا گیا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل کیس میں دلائل دینے کےلئے دستیاب نہیں ۔ جس پر فاضل عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی ۔

Related posts