03-03-2017

سٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے بابائے انسانیت عبدالستار ایدھی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا گیا ہے۔

 سکے میں 70 فیصد کاپر اور 30 فیصد نکل استعمال کیا گیا ہے جبکہ اس کا قطر 30 ملی میٹر ہے ۔ سکے پر عبدالستار ایدھی مرحوم کی تصویر بھی بنی ہوئی ہے۔