October 24, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریفرنس کی سماعت

31-07-2018

چیف جسٹس  پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں  پانچ رکنی سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے اُن کی طرف سے دائر کی جانے والی تین درخواستوں کو مسترد کردیا ہے۔

سپریم جوڈیشل کونسل  نے قرار دیا کہ جسٹس شوکت صدیقی کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ تین روز میں سنایا جائے گا۔ واضح رہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر الزام ہے کہ اُنھوں نے اسلام آباد میں سرکاری رہائش گاہ کی تزین و آرائش کے لیے اپنا اثرو رسوخ استعمال کرتے ہوئے مختص کردہ بجٹ سے زیادہ پیسے لگوائے تھے۔

Related posts