April 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سپریم کورٹ،ڈکیتی کیس میں17سال سے بند ملزم مشکوک گواہی پربری

02-04-2019

سپریم کورٹ نے  17سال پرانے ڈکیتی و قتل کے مقدمہ کے ملزم محمد نواز کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران کمزور استغاثہ اورمشکوک گواہی کی بنیاد پر ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیاہے۔

استعاثہ کے مطابق  ملزم 17سال سے جیل میں قید ہے  اور اسے سترہ سال قبل ڈکیتی و قتل کے مقدمہ میں عمر قید کی سزا ہوئی تھی جسے ہائی کورٹ نے برقرار رکھا اور بعد میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ۔

فاضل عدالت نے اپیل پر دلائل مکمل ہونے پر کیس میں کمزور استعاثہ اور مشکوک گواہی کی بنیاد پر ملزم کو شک کا فائدہ دے کر مقدمہ سے بری کر دیا۔

Related posts