October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سپریم کورٹ نے نندی پور توانائی منصوبے میں تاخیر کا کیس نمٹا دیا

10-10-2018

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر ہونے پر نندی پور توانائی منصوبے میں تاخیر کا کیس نمٹا دیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے  3 رکنی بنچ نے نندی پور پاور منصوبے میں تاخیرسے متعلق کیس کی سماعت کی۔

دورانِ سماعت عدالت کو نیب کی جانب سے ریفرنس دائر ہونے کے بارے میں آگاہ کیا گیا جس پر چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ نیب نےنندی پور منصوبے میں بدعنوانی سے متعلق ریفرنس وزارت قانون کی وجہ سے تاخیر کی بنا پردائر کیا اور اب ریفرنس فائل ہونے کے بعد درخواست غیر موثرہوچکی ہے۔

Related posts