December 11, 2017

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سپریم کورٹ کا حلقہ این اے ایک سو پچیس کے حواے سے دائر اپیل سماعت کےلئے مقرر

05-12-2017

 سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 کے حوالے سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔

جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس دوست محمدخان اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کور ٹ کا تین رکنی بینچ 6 دسمبر سے کیس کی سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ  الیکشن ٹربیونل نے دھاندلی کے الزامات پر قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے 125 میں دوبارہ الیکشن کا حکم دیا تھا اور اس فیصلے کو خواجہ سعد رفیق نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے ۔

Related posts