September 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سپریم کورٹ کے ملازمین کی ایک اور دو دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان

12-07-2018

سپریم کور ٹ کے ملازمین نے بھی ڈیم فنڈ میں ایک ایک اور دو دو دنوں کی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

 رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے گریڈ 1سے گریڈ15تک کے ملازمین نے ایک دن جبکہ گریڈ 16اور اس سے اوپر کے ملازمین نے 2دن کی تنخواہ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان  کیا ہے۔

Related posts