August 22, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

سپریم کور ٹ کا پنجاب کمپنیز سکینڈل کا معاملہ نیب کو بھجوادیا، دس روز میں رپورٹ طلب

30-07-2018

سپریم کورٹ نے پنجاب کمپنیز سکینڈل کا معاملہ نیب کو بھجوا تے ہوئے 10 دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب کمپنیز اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے کہا کہ  اگر ریفرنس بنتا ہے تو فائل کریں کہ  3  لاکھ سے زائد تنخواہ لینے والے افسران نیب کے روبرو پیش ہوں۔

Related posts